جرمنی نے یورپ کو نئی فوج تشکیل دینے کی تجویز دے دی

جرمنی نے یورپ کو نئی فوج تشکیل دینے کی تجویز دے دی

برلن: نیٹو کی ناکامی کے بعد جرمن چانسلر اینگیلا مرکیل نے یورپ کی اپنی فوج تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔

جرمن چانسلر نے برسلز میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ اور ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد امریکا کمزور ہو چکے ہیں۔یورپ طویل عرصے تک اپنی سیکیورٹی کے حوالے سے امریکا پر انحصار نہیں کر سکتا، آج یورپ کو صدی کے سب سے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، ایسے میں ہمیں مزید ذمہ داریوں کا مظاہرہ کرنا ہو گا، جس کے لئے یورپی ممالک کو اپنی الگ فوج بنانا ہو گی۔

مصنف کے بارے میں