شاہد کپور کی فلم ”پدما وتی“ کےلئے سخت ورزشیں

شاہد کپور کی فلم ”پدما وتی“ کےلئے سخت ورزشیں

ممبئی : اداکار شاہد کپور نے معروف ڈائریکٹر سنجے لیلی بھنسالی کی آنے والی فلم ”پدما وتی“ کےلئے اپنے آپ کو کردار کے مطابق ڈھالنے کے لئے سخت قسم کی ورزش اور ڈائیٹ پروگرام پر عمل شروع کر دیا ہے۔ اس فلم میں وہ رانی پدماوتی کے شوہر کا کردار نبھائیں گے۔ اس کردار کےلئے پہلے فواد خان کا نام لیا جا رہا تھا جبکہ رانی کا کریکٹر اداکارہ دپیکا پڈوکون ادا کریں گی۔ شاہد روزانہ 14گھنٹے کام اور دو گھنٹے ورزش کو دے رہے ہیں۔


نیوویب ڈیسک< News Source