بین الااقوامی فوٹوگرافر نے پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا

بین الااقوامی فوٹوگرافر نے پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا
کیپشن: فوٹو سوشل میڈیا

اسلام آباد: پاکستان دنیا بھر میں چند ممالک میں سے ایک  ہے جہاں قدرت نے چاروں موسم دیئے ہیں ۔ 

اوران چاروں موسموں کی اپنی آب و تاب ہے ۔ آج کل ملک میں سردی کا موسم چل رہاہے اور شمالی علاقوں، مری ، کشمیر، گلگت بلتستان ، کاغان ناران، اور متعدد علاقوں  میں تو برف باری نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا ہے ۔

عرب ممالک کے اہم ترین جریدے خلیج ٹائمز نے پاکستان کی خوبصورتی اور اس مناظر کو عکس بند کرنے والؤں کی تمام تصاویر شائع کر کے پاکستانیوں سمیت سیاحت سے دلچسپی رکھنے والؤں کے دل جیت لیے ۔

سردی اور برف باری کی سحر نے سب کو اپنے حسار میں جھکڑ لیا ہے ۔ پاکستان میں آنے والے بین الااقوامی سیاحوں نے سردی کے موسم کو اپنے کیمروں میں قید کیا تو دیکھنا والی آنکھیں جھپکنا بھول گئیں ۔

ہم بھی چند ایسی تصاویر ان سیاحوں کے کیمروں سے قید ہوئی آپ کے لیے لائے ہیں ۔ دیکھیں اللہ تعالیٰ نے پٌاکستان کو کتنی خوبصورتی سے نوازہ ہے ۔

458d48ec9468c10fcca514cfa9205760

e50f6f24dc064ddb1203bf896773df3d

892f1f4c6624d7576accfc1b222ae6d5

342ef00fec1d9cc9a724ca684b76047a

b9632f2470deb318142bfa90215ce53f

da2d3caa6fc6673080c8b0b59742f693

07d7c15b3c2b8d718c17410334c8fdd4

78fe935726ba42047cdf092dccc336b0

4d32478990fd7d4214489994d289287b

c186d80a857933e3bd13ebe4d8e26253