وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے  مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال سمیت لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس اہم ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔