سائرہ افضل تارڑ نے "اللہ تعالیٰ "کے بارے میں ایسی بات کر دی کہ سن کر آپ کوبھی شدید غصہ آجائے

 سائرہ افضل تارڑ نے
کیپشن: گزشتہ روز رانا ثنااللہ کے بیان

حافظ آباد: الیکشن مہم تیز ہونے کےساتھ ساتھ سیاستدانوں کی نیندیں بھی حرام ہو چکی ہے ہیں اور نیند اور سٹریس زیادہ ہونے کی وجہ سے بہت سوں کی  زبانیں پھسلنے کا سلسلہ بھی شروع ہوچکاہے ۔دلچسپ امر یہ ہے کہ اس میں مسلم لیگ ن سب سے بازی لے گئی ہے ۔

گزشتہ روز رانا ثنااللہ کے بیان " نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے " کے بعد کافی تنقید کا نشانہ بنا یا گیا ۔اس کے بعد ن لیگی رہنما میاں منان کی مقامی تاجر کو کھلی گالیوں کی ویڈیو نے بھی لیگی کارکنوں کو شرمندہ کیا مگر اب ضلع حافظ آباد سے ن لیگی سابق وفاقی  وزیر برائے صحت اور لیگی  امیدوار سائرہ افضل تارڑ نے حد ہی  پھلانگ دیں ۔

 انہوں نے اپنے حلقے کے نواحی گاؤں میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ " یقین جانیں اللہ تعالیٰ تجربوں سے سیکھتا ہے اور ہم بھی تجربوں سے سیکھتے ہیں "۔

اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد سائرہ افضل تارڑ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔

ویڈیو دیکھیں ۔۔

۔