جلالپوربھٹیاں کے نواحی علاقے رسول پور تارڑ کے ابوبکریونس نے میٹرک میں 1081 نمبر لے ضلع بھر میں پٌہلی پوزیشن حاصل کر لی

جلالپوربھٹیاں کے نواحی علاقے رسول پور تارڑ کے ابوبکریونس نے میٹرک میں 1081 نمبر لے ضلع بھر میں پٌہلی پوزیشن حاصل کر لی

جلال پور بھٹیاں:جلال پور بھٹیاں کے نواحی علاقے رسول پور تارڑ میں سبزی منڈی میں والد کا ہاتھ بٹانے والے ابوبکریونس نے میٹرک میں 1081 نمبر لے کر اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔


ابوبکر یونس نے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن اور گوجرانوالہ بورڈ میں 9th پوزیشن لے کر رسول پور تارڑ کی تاریخ رقم کی ابوبکر یونس نے رسول پور تارڑ میں میٹرک کے امتحان میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن لے کر اپنے سکول والدین اور علاقے کا نام فخر سے بلند کر دیا ۔

بچے کے والد اور اہل نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ ابوبکر یونس کا وظفیہ مقرر کیا جائے تاکہ وہ اپنی اعلی تعلیم جاری رکھ سکے۔