صباءقمر نے فیشن کو کھانے سے تشبیہ دےدی

صباءقمر نے فیشن کو کھانے سے تشبیہ دےدی

اسلام آباد : اداکارہ صباءقمر نے فیشن کی تعریف بتا دی۔

انہوں نے فیشن کو کھانے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ فیشن بھی ایسے ہی ہے کبھی بھی ایک مینو نہیں رہتا ۔

صباءقمر ان دنوں اپنے یوٹیوب چینل پر مختلف موضوعات پر بنائی گئی وڈیوز شیئر کرتی ہیں جنہیں شائقین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔