پاکستان کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

Pakistan Vs England T20 Series

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ۔

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان اور محمد حفیظ شامل ہیں،صہیب مقصود، اعظم خان، شاداب خان اور عماد وسیم،محمد حسنین، شاہین آفریدی اور حارث رؤف بھی فائنل الیون میں شامل ہیں۔

 پہلے انٹرنیشنل میچ میں ڈبیبو کرنے والے اعظم خان کو سابق کپتان  سرفراز احمد نے  کیپ پہنچائی ،صہیب مقصود، اعظم خان، شاداب خان اور عماد وسیم بھی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ ہیں ۔