"بلے پر مہر لگائیں جنت میں اعلیٰ مقام حاصل کریں": پی ٹی آئی کا  ووٹ لینے کیلئے مذہبی کارڈ کا استعمال 

سورس: File

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں بھی مذہبی کارڈ کا استعمال شروع کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار مہم چلا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینا جہاد اور ووٹ دے کر آپ جنت میں جائیں گے۔ 

سوشل میڈیا پر وائرل فیصل آباد کے حلقہ پی پی 97 کا الیکشن پوسٹر جسے سینئر صحافی وسعت اللہ نے بھی شیئر کیا ہے جس پر لکھا ہے کہ "جہاد ہر مسلمان پر فرض ہے"۔

پوسٹر پر مزید لکھا ہے کہ "بلے پر مہر لگا کر جہاد میں حصہ لیں اور جنت میں اعلیٰ مقام حاصل کریں"۔ 

مصنف کے بارے میں