وہاب ریاض برائے فروخت

وہاب ریاض برائے فروخت

اسلام آباد: پاکستانی شائقین کرکٹ اپنے ہیرو کوعزت دیتے ہیں تو کاندھوں پر اٹھا لیتے ہیں اور بُری پرفارمنس پر  ان کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں کہ خد ا کی امان ۔۔ایسی ہی ایک تازہ مثال یہ ہے کہ کسی پاکستانی کرکٹ شائق  نے وہاب ریاض کی بھارت کے خلاف  گندی باولنگ کو دیکھ کر اس کا برائے فروخت کا اشتہار لگا مشہو ر ویب سائٹ پر لگا دیا ۔،
ای بے نامی ویب سائٹ پر لگے اشہتا ر میں باقاعدہ بولی لگائی جارہی ہے ۔ جب تک 54بولیاں ہوئی ای بے سائٹ والوں کو پتہ چلا ۔ایک صارف نے 610ڈالر لگا دیئے ۔ تاہم اس پوسٹ کو ای بے کی جانب سے ہٹ ادیا گیا ہے ۔