فلم ” پری “ میں انوشکا شرما کا خوفناک روپ سامنے آگیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی آنیوالی فلم ”پری“ میں تصویر کے دوسرے پہلو کو اجاگر کرتے ہوئے ایک بھیانک روپ میں نظر آئیں گی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے فلم پری کا پہلا پوسٹر شیئر کیا جس میں وہ کافی پر خوفناک نظر آرہی رہی ہیں۔تاہم اس تصویر کو دیکھ کر دنیا بھر میں موجود انوشکا شرما کے مداح حیران رہ گئے۔