کسی بھی پراپیگنڈہ پر یقین نہ کریں، ماسک کا استعمال ضرور کریں،حدیقہ کیانی

کسی بھی پراپیگنڈہ پر یقین نہ کریں، ماسک کا استعمال ضرور کریں،حدیقہ کیانی

اسلام آباد :گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ لوگ ماسک بارے کسی بھی پراپیگنڈہ پر یقین نہ کریں اور ماسک کا استعمال ضرور کریں۔

380ad33f2adb32788abc0e174bfbfa43

انہوں نے بیٹے کے ساتھ ماسک پہنے بنائی گئی اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ لوگ کسی بھی پراپیگنڈہ پر یقین نہ کریں اور ماسک کا استعمال ضرور کریں کیونکہ اس سے آپ خود کو بھی اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

انہوں نے کورونا وائرس سے بچاﺅ بارے تمام حفاظتی اقدامات اپنانے کی بھی اپیل کی۔