عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

امریکہ میں شرح سود بڑھتے ہی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں آج تیل کے سودے 119 ڈالر 37 سینٹ میں طے پائے،بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسد بھی  قیمت میں اضافے کی وجہ ہے۔

واضح رہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ سے پوری دنیا مہنگائی کی لپیٹ میں آ گئی ہے، جنگ جتنا طول پکڑے گی مہنگائی اسی قدر بڑھتی جائے گی۔

دوسری جانب پاکستان میں بھی  حکومت نے گذشتہ رات ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں