کراچی :این اے 240 کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ منظر عام پر آگیا ،پولنگ اسٹیشن نمبر 123 بوتھ ون پر مجموعی طور پر 84 ووٹ کاسٹ کئے گئے ۔
پہلے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے محمد ابوبکر 33 ووٹ لیکر سب سے آگے رہے .
پی ایس پی کے شبیر احمد قائم خانی 21 ، تحریک لبیک کے شہزادہ شہبازنے 15 ووٹ لئے۔