بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نکی جانب سے  کوئٹہ میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ خریدنے کیلئے دی گئی 15 مارچ کی مہلت ختم ہوگئی ہے۔آج سے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی شروع ہونے کا امکان ہے۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے کوئٹہ شہر میں موٹر سائیکل سواروں کے تحفظ کے لیے ہیلمٹ کے استعمال کو لازمی قرار دینے کے لیے15 مارچ کی ڈیڈ لائن دی تھی، جو بدھ15 مارچ کو ختم ہوگئی۔

ٹریفک پولیس کے اہلکار آج سے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔دوسری جانب مارکیٹ ہیلمٹ کے نرخ بھی بڑھ گئے ہیں جو ہیلمٹ پہلے 500