الیکشن کمیشن ، عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنسز خارج

الیکشن کمیشن ، عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنسز خارج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر کیخلاف ریفرنسزخارج کردیئے۔ دونوں کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی نے بھیجے تھے۔تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سےفوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔  ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق کا کہنا ہے یہ سچ اور حق کی فتح ہے،عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف جھوٹے ریفرنس بھیجے گئے، اسپیکر کے خلاف جدوجہد کریں گے۔

عمران خان پر گوشواروں میں بنی گالہ کی اراضی کی غلط بیانی اور بے نامی جائیداد کا الزام تھا،جہانگیر ترین پر زرعی ترقیاتی بنک سے دس کروڑ دس لاکھ کا قرضہ معاف کرانے کا الزام ہے۔جہانگیر ترین پر 10 کروڑ 10 لاکھ کا قرضہ معاف کرانے کا الزام ہے۔

گوادر میں مثالی ترقی کا دور شروع ہوچکا ہے، نواز شریف

مصنف کے بارے میں