سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سعیدالدین ناصر انتقال کر گئے

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سعیدالدین ناصر انتقال کر گئے

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سعیدالدین ناصر انتقال کر گئے ، دل کا دورہ پڑنے پر انہیں سول اسپتال کے امراض قلب میں ، داخل کرایا گیا تھا لیکن  وہ جانبر نہ ہو سکے۔  ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جسٹس سعیدالدین کے انتقال کی تصدیق کر دی ۔ جسٹس سعید الدین ناصر حیدرآباد سرکٹ بینچ میں مقدمات کی سماعت کر تے تھے ، ججز لا جز میں اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انھیں طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا تھا.

مصنف کے بارے میں