نظر تیز کرنے کے چند اہم طریقے جانیئے

نظر تیز کرنے کے چند اہم طریقے جانیئے

لاہور:ٹی وی ، کمپیوٹرکے سامنے گھنٹوں بیٹھنے والوں لیے نظر میں دھندلاہٹ آجاتی ہے ۔جس کی وجہ سے کافی پریشانی ہوتی ہے ۔اس کا حل ماہرین نے چند اہم طریقوں سے بتائے ہیں ۔
1۔اندھیرے میں دیکھنا
دونوں آنکھوںپر ہاتھ رکھیں مگر آنکھیں بند نہ کریں ۔اس پوزیشن کو کم از کم دو سے تین منٹ تک رہیں۔

انکھوں کو دائیں بائیں گھومانے سے انکھوں پر اچھا ثر پڑتاہے۔روزانہ تین منٹ یہ ورزش کریں ۔

آنکھوں کو اوپر نیچے کرنا۔ روزانہ دو سے تین منٹ کے لیے اوپر نیچے کریں اس کے بعد ذرا سا آرام دیں ۔

انکھوں کو متعدد مرتبہ ترچھے انداز میں کریں یہ عمل بھی دو منٹ تک کریں ۔

آنکھوں کو گول انداز میں گھومنا انتہائی ضروری ہے ۔ اس کے تمام پٹھے حرکت میں رہتے ہیں ۔

اپنی ناک پر انگلی رکھ کر 20سے 30سینٹی میٹر کی دوری پر کریں اور اس پر فوکس کریں۔
7۔اپنی بھنوﺅں کو دیکھنے کے سٹائل میں آنکھوں کو گمانا بھی بہترین ہے ۔


اپنی نا ک کی نچلی سطح کو دیکھنے کی کوشش کریں ۔ یہ دو سے تین مرتبہ کریں ۔،

اپنی آنکھوں کو بند کرنا ،جیسے آپ زبردستی کر رہے ہوں ۔دس بار ایسا کرنا ضروری ہے ۔
10۔
آنکھوں پر بھنوﺅں کے نیچے جگہ ”پپوٹے “ کو آہستہ آہستہ مل لیں ۔ مگر زیادہ زور سے دبانے کی ضرورت نہیں ہے ۔