خانہ شماری کا دوسرا روز،شہریوں کیلئے ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا گیا

خانہ شماری کا دوسرا روز،شہریوں کیلئے ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا گیا

اسلام آباد :چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مردم شماری کے دوران 12 سوالات پوچھے جائیں گے شہری کسی بھی مسئلے کی صورت میں 080057574 پر اطلاع دی۔آصف باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کے عمل کو 1 لاکھ 68 ہزار بلاکس میں تقسیم کیا گیا ہے اور ایک بلاک میں 200 سے 250 گھر ہونگے۔چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ نے کہا کہ مردم شماری کے دوران 12 سوالات پوچھے جائیں گے اور شہری کسی بھی مسئلے کی صورت میں 080057574 پر اطلاع دی۔
تفصیلات کے مطابق آصف باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کے عمل کو 1 لاکھ 68 ہزار بلاکس میں تقسیم کیا گیا ہے اور ایک بلاک میں 200 سے 250 گھر ہونگے۔رپورٹ کے مطابق خانہ شماری کے دوران 10 سوالات پوچھے جائیں گے

قومیت،پیشہ،کمپیوٹرائزڈشناختی کارڈیاب فارم ہے یانہیں؟
جنس،عمر،ازدواجی حیثیت،مذہب،مادری زبان،شہریت اورتعلیم سے متعلق پوچھاجائےگا، گھراپناہے یانہیں؟گھرکے سربراہ سے رشتہ؟ گھرمیں سے کوئی6ماہ سے بیرون ملک تونہیں؟ ریڈیو،ٹی وی،اخبار،فون اورکمپیوٹرہے یانہیں؟ پانی اورروشنی کاذریعہ،بیت الخلاہے یانہیں؟ گھرکب تعمیرکیاگیا؟چھت اوردیواروں کے مٹیریل سے متعلق پوچھاجائےگا؟ رہائش کی نوعیت،گھرکی ملکیت اورکمروں کی تعدادسے متعلق پوچھاجائےگا۔