وہ باتیں، جو ماہرہ خان کے بارے میں اس سے پہلے کوئی نہیں جانتا تھا

یہاں جانیں کہ وہ 10 چیزیں کیا تھیں جو ماہرہ خان کے بارے میں اس سے پہلے کوئی نہیں جانتا تھا۔

وہ باتیں، جو ماہرہ خان کے بارے میں اس سے پہلے کوئی نہیں جانتا تھا

ماہرہ خان نے لوگوں کے سوالات کا جواب دیا اور کچھ جواب حیران کردینے والے تھے۔

1۔ ماہرہ خان جلد صحت یاب ہونے یا اڑنے کی سپرپاور کی خواہش رکھتی ہیں جس کا اظہار انہوں نے ایک سوال کے جواب میںکیا۔

2۔ اس سوال کے جواب  جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر وہ لفٹ میں پھنس جائے اور انہیں کوئی ایک گانا سننے پر مجبور کیا جائے تو وہ کونسا ہوگا، جس پر ماہرہ خان نے کہا کہ وہ آج جانے کی ضد نہ کرو یا رفیع کے گانے ہوسکتے ہیں۔

3۔  ایک سوال میں جب پوچھا گیا کہ ان کی بیٹری کا پرسنٹیج کیا ہے تو ماہرہ کا جواب تھا، بیٹری میرے لیے پرفیکٹ ہے، میرا فون کبھی چارج نہیں ہوتا۔

4۔  ملبوسات میں ٹی شرٹس سرفہرست ہیں جنھیں وہ برسوں سے پہن رہی ہیں۔

5۔ ماہرہ خان سے جب پوچھا گیا کہ وہ اپنی کس عادت کو ناپسند کرتی ہیں تو ان کا جواب تھا  ،میں متذبذب شخصیت کی مالک ہوں۔