فرانس کے اسکول میں فائرنگ سےمتعدد افرادزخمی

سیکورٹی فورسز اور امدادی ٹیموں کی بڑی تعداد علاقے میں موجود تھی ۔ فرانسیسی حکومت نے واقعے کےبعد دہشت گردحملے کی وارننگ جاری کردی ہے

فرانس کے اسکول میں فائرنگ سےمتعدد افرادزخمی

پیرس: فرانس کے اسکول میں فائرنگ سےمتعدد افرادزخمی ہوئے ہیں۔ مبینہ حملہ آورکوحراست میں لےلیاگیاہے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ فرنچ ریویریا کے علاقے گریسے کے اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کےمطابق فائرنگ اسکول کے اندر کی گئی۔ حملہ آور نے  فائرنگ کرکے 2 افرادکوزخمی کردیا۔ فائرنگ کے بعد پولیس نے اسکول کی عمارت کو گھیرے میں لےلیا۔


سیکورٹی فورسز اور امدادی ٹیموں کی بڑی تعداد علاقے میں موجود تھی ۔ فرانسیسی حکومت نے واقعے کےبعد دہشت گردحملے کی وارننگ جاری کردی ہے۔