سعودی عرب اور چین کے درمیان 65 ارب ڈالر کے معاہدے

سعودی عرب اور چین کے درمیان 65 ارب ڈالر کے معاہدے

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز چین کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے چینی حکام کے ساتھ 65 ملین ڈالر کے معاہدے کیے۔

سعودی عرب اور چین کے درمیان کئی اہم تجارتی ، اقتصادی اور عسکری معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
سعودی بادشاہ کا ایشیا ئی ممالک کا تاریخی دورہ 26 فروری کو شروع ہوا۔ دورے میں سعودی فرماں روا اب تک ملائیشیا ، انڈونیشیا، برونائی اور جاپان جا چکے ہیں، چین کے بعد وہ مالدیپ اور اردن جائیں گے۔

مصنف کے بارے میں