بہاولنگر: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

بہاولنگر: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
کیپشن: bahawalnagar accident kill 4 person بہاولپنگر میں تریفک حادثہ

بہاولنگر میں ٹریفک حادثے کے دوران ایک ہی خانادان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق بہاولنگر کے علاقے منچن آباد میں حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

پولیس نے حادثے کی وجہ بننے والی گاڑی اور موٹر سائیکل کو قبضے میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے ۔