پی ایس ایل 3 کے پلے آف راونڈ سے پہلے آخری ٹاکرا،کراچی کنگز نے ٹاس جیت لیا

پی ایس ایل 3 کے پلے آف راونڈ سے پہلے آخری ٹاکرا،کراچی کنگز نے ٹاس جیت لیا

دبئی : پی ایس ایل 3 کے پلے آف راونڈ سے پہلے آخری ٹاکرا،کراچی کنگز نے ٹاس جیت لیا کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ،کراچی کنگزنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3کا میلہ دبئی میں جاری و ساری ہے۔چھکے اور چوکوں کی بہارمیں کرکٹ متحدہ عرب امارات کے صحرا میں اپنا رنگ جما رہی ہے۔پی ایس ایل 3 کا شاندارسیزن اب اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو رہا ہے ۔ 
پاکستان سپر لیگ میں آج بڑا مقابلہ دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے جارہا ہے۔پی ایس ایل 3 کے پلے آف راونڈ سے پہلے آخری ٹاکرا،کراچی کنگز نے ٹاس جیت لیا کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ،کراچی کنگزنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔