پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ، عمران خان

پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ، عمران خان
سورس: File photo

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں 

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ پی ڈی ایم انتشار پھیلا رہی ہے لیکن حکومت کو  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے کوئی خطرہ نہیں۔

وزیراعظم نے پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے  کہا  کہ لانگ مارچ عوام کے لیے نہیں اپنی چوری بچانے کے لیے ہے، اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔

اجلاس میں کابینہ ارکان نے رائے دی کہ الیکشن کمیشن کا ڈسکہ اور سینیٹ انتخابات میں کردار متنازع رہا،، الیکشن کمیشن غیرجانبدار نہیں رہا، اسے مستعفی ہوجانا چاہیے۔