عمران خان، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور سابق آئی جی جی بی کے خلاف مسلح بغاوت کرنے پر کارروائی ہوگی: سعد رفیق 

عمران خان، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور سابق آئی جی جی بی کے خلاف مسلح بغاوت کرنے پر کارروائی ہوگی: سعد رفیق 
سورس: File

اسلام آباد: وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور سابق آئی جی گلگت بلتستان کے خلاف مسلح بغاوت کرنے پر کارروائی ہوگی۔ 

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جی بی پولیس کے مسلح اہلکار کس قانون کے تحت سابق وزیراعظم کی حفاظت پر مامور ییں؟ جی بی پولیس نے پنجاب اوراسلام آباد پولیس پرسرکاری بندوقیں کس کے کہنے پر تانیں ؟

https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/1636188368613588992

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان ،وزیر اعلٰی  گلگت بلستان اور سابق آئی جی جی کیخلاف مسلح بغاوت کرنے اور ریاست میں ریاست بنانے کے سنگین جرم پر قانونی ایکشن لازم ہے۔ 

مصنف کے بارے میں