سلامتی کونسل کی شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے کی مذمت

سلامتی کونسل کی شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے کی مذمت

نیویارک:  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے کمیونسٹ ریاست کے خلاف نئی پابندیوں کی دھمکی دی ہے۔

گزشتہ روز سلامتی کونسل نے ایک متفقہ بیان میں شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے خطے کے ماحول کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

یہ بیان جسے چین کی حمایت بھی حاصل ہے ،تمام رکن ممالک نے مشترکہ طور پر جاری کی ہے،بیان میں شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں