شلپا شیٹھی نے ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک موہن لال بھلوٹیا پر100 کروڑ کا ہتک عزت کا دعوی کردیا

شلپا شیٹھی ن ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک موہن لال بھلوٹیا پر100 کروڑ کا ہتک عزت کا دعوی کردیا

 شلپا شیٹھی نے ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک موہن لال بھلوٹیا پر100 کروڑ کا ہتک عزت کا دعوی کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اوران کے شوہرراج کندرا نے ممبئی ہائی کورٹ میں  ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک موہن لال بھلوٹیا کے خلاف درخواست دائر کر دی  جس میں انہوں نے موہن لال بھلوٹیا پر 100 کروڑکا ہتک عزت کا دعوی کیا۔ درخواست میں کہا کہ موہن لال بھلوٹیا نے اداکارہ اور ان کے شوہر پرجھوٹا الزام بھی عائد کیا اس حرکت سے ان کی شہرت متاثر بھی ہوئی ہے۔


 راج کندرا نے کہا کہ میڈیا پرشورشرابہ مچانے کے لیے اس معاملے میں میری اہلیہ شلپا شیٹھی کوبلاوجہ گھسیٹا جارہا ہے جوافسوس ناک ہے جب کہ شلپا کا کاروبارسے کوئی لینا دینا نہیں۔