برطانوی قونصلیٹ جنرل کا پہلی بار مکہ المکرمہ میں افطاری کا اہتمام

برطانوی قونصلیٹ جنرل کا پہلی بار مکہ المکرمہ میں افطاری کا اہتمام
کیپشن: مسجد الحرم وکی پیڈیا آفیشل تصویر

مکہ المکرمہ: برطانیہ کے قونصلیٹ جنرل نے پہلی بار مکہ المکرمہ میں مسجد الحرام کے نزدیک افطاری کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں افراد جن میں خصوصی برطانوی نمائندہ خصوصی ،قونصل جنرل ،او آئی سی کے عہدیدار بھی شامل تھے نے شرکت کی ۔

افطار دعوت جبل العمر پر ہلٹن مکہ کانونشن ہوٹل میں دی گئی تھی،اس سے قبل برطانوی قونصلیٹ کی جانب جدہ میں افطار دعوتوں کا اہتمام کیا جاتا تھا تاہم پہلی بار انھوں نے مکہ المکرمہ میں افطاری کا اہتمام کیا۔