ایمازون نے گوگل کے نئے فونز پکسل تھرے اے ، تھرے اے ایکس کی فروخت شروع کر دی

ایمازون نے گوگل کے نئے فونز پکسل تھرے اے ، تھرے اے ایکس کی فروخت شروع کر دی
کیپشن: image by Amazon

نیویارک : ای کامرس کی جائنٹ کمپنی ایمازون نے گوگل کے متعارف کردہ نئے موبائل فونز کی فروخت کا آغاز کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ای کامرس کی جائنٹ کمپنی ایمازون نے گوگل کے متعارف کردہ نئے موبائلز فون کی فروخت شروع کر دی ہے جس میں گوگل پکسل تھری اے اور تھری اے ایکس ایل شامل ہیں ۔

دونوں موبائل فونز کی قیمتوں کا بھی اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق گوگل پکسل  تھری اے 399 ڈالر  جبکہ گوگل تھری اے ایکس 479 ڈالر میں فروخت کیا جارہا ہے ۔آن لائن سٹور نے دیگر ویب سائٹس کے باوجود نئے ایپل فونز کی خریداری پر کوئی آفر نہیں دی ہے ۔

موبائل فونز کی خریداری کے لیے آرڈر بکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔