عمران خان کے قتل کی سازش، مریم نواز نے رانا ثنا کو اہم مشورہ دے دیا 

عمران خان کے قتل کی سازش، مریم نواز نے رانا ثنا کو اہم مشورہ دے دیا 
سورس: File

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کو مشورہ دیا ہے کہ عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر  نہ چھوڑا جائے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  اس کے نئے شوشے اور جھوٹ کو ایکسپوز کیا جائے۔ سیکیورٹی دیں مگر قوم کے مجرم کو اوقات سے باہر مت کریں۔

مریم نواز نے کہا کہ  چار سال میں عوام کے پیسے پر پروٹوکول کی جو لت انہیں  لگ گئی ہے وہ وہی مانگ رہے ہیں ۔

مصنف کے بارے میں