زیادتی ہو رہی ہے جو گناہ گار ہیں ان کو سزا ملنی چاہیئے:میاں محمودالرشید

 زیادتی ہو رہی ہے جو گناہ گار ہیں ان کو سزا ملنی چاہیئے:میاں محمودالرشید

لاہور:پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود الرشید نے   انسداد دہشتگردی کی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ   یہ ایک بالکل جھوٹا الزام ہے۔ 


پارٹی قیادت کی طرف سے کہا گیا لبرٹی چوک میں احتجاج ہے۔وہاں سے پتہ چلا کہ کور کمانڈر ہاؤس چوک میں پر امن احتجاج کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ میں وہاں گیا

وہاں سے پرامن طور پر آگے نکل گیا، نہ میں وہاں موجود تھا نہ میں کور کمانڈر ہائوس کے اندر گیا۔یہ زیادتی ہو رہی ہے جو گناہ گار ہیں ان کو سزا ملنی چاہیئے۔

مصنف کے بارے میں