پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ہوگئے

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ہوگئے

اسلام آباد :پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ہوگئے۔فواد چودھری اپنی اہلیہ کے ساتھ گاڑی میں سوار ہو کر اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ ہوئے

روانگی سے قبل احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری  نے کہاکہ  نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات ہونی چاہئے اور ملوث افراد کوسزا ملنی چاہئے۔فوج ہے تو پاکستا ن ہے۔جہلم شہیدوں اور غازیوں کا مسکن ہے۔9 مئی کے واقعات قابل شرم تھے۔نو مئی کو جو واقعات پیش آئے اس پر ہر شخص  رنجیدہ ہے۔

مصنف کے بارے میں