وزیر اعظم آج فوجی مشقوں رعدالبرق کا معائنہ کرینگے,آرمی چیف بھی ہمراہ ہونگے

وزیر اعظم آج فوجی مشقوں رعدالبرق کا معائنہ کرینگے,آرمی چیف بھی ہمراہ ہونگے

خیر پور ٹامیوالی: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج خیرپور ٹامیوالی میں جاری فوجی مشقوں کا معائنہ کریں گے۔ رعد البرق نامی مشقیں جاری ہیں جن میں بری اور فضائیہ کے دستے شریک ہیں۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور نیول چیف ایڈمرل ذکاءاللہ بھی مشقوں کا معائنہ کرینگے۔