ہندوستان میں پرتعیش شادی،خرچہ پانچ ارب،عوام کی برہمی

ہندوستان میں پرتعیش شادی،خرچہ پانچ ارب،عوام کی برہمی

نئی دہلی :کاروباری شخصیت اور سابق وزیر جی جاناردھن ریڈی کی بیٹی برہمنی کی شادی پر پانچ ارب روپے خرچ آیا ہے
سونے کی پلیٹوں والے دعوت نامے اور بالی وڈ کے ستاروں کی پرفارمنس سے مزین یہ شادی خاصی متنازع ہو گئی ہے۔ ناقدین نے اسے 'دولت کی فاحشانہ نمائش' قرار دیا ہے.
کل خرچ: پانچ ارب روپے
ایل سی ڈی سکرینوں سے مزین طلائی دعوت نامے: ایک کروڑ روپے
دلہن کی ساڑھی: 17 کروڑ روپے
دلہن کے زیورات: 90 کروڑ روپے
حفاظتی اہلکار اور پولیس والے،3300۔