ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا

ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا

کوٹلی: کوٹلی میںنئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا۔گزشتہ روزڈپٹی کمشنرآفس میںچارج لین دین ہوا نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرکاآفس میںتبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنرسردارعدنان خورشیدنے استقبال کیا۔جس کے بعددونوںڈپٹی کمشنرزنے چارج لین دین کیاسردارعدنان خورشیدکوٹلی میںایک سال سات ماہ ڈپٹی کمشنرتعینات رہے ان کاتبادلہ ضلع بھمبرمیںکیاگیاہے ۔