لیڈر وہ ہوتا ہے جو حق اور سچ بولتا ہے،عمران خان

عمران خا ن نے اسلام آباد میں انصاف اسٹوڈنٹ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو عظیم ملک بنائیں گے۔لیڈر وہی ہوتا ہے جو حق اور سچ کیلئے بولتا ہے۔

لیڈر وہ ہوتا ہے جو حق اور سچ بولتا ہے،عمران خان

اسلام آباد: عمران خا ن نے اسلام آباد میں  انصاف اسٹوڈنٹ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو عظیم ملک بنائیں گے۔لیڈر وہی ہوتا ہے جو حق اور سچ کیلئے بولتا ہے۔سچ وہ نہیں جو نواز شریف عدالت میں بول رہے ہیں۔4 خصوصیات چھوٹے انسان کو بھی بڑابنا دیتی ہیں۔پہلے ہم نے اپنے آپ کو بدلنا ہے۔تمام سیاسی گیدڑ ایک طرف ہوں لیکن آپ کو حق اور سچ کا ساتھ دینا ہو گا۔ دنیا گیدڑ کی عزت نہیں کرتا۔اداروں میں سے کرپشن ختم کرنے کیلئے کوششش کرنی ہو گی۔

خیبر پختون خواہ میں پولیس کی سب سے زیادہ مضبوط سمجھی جاتی ہے۔