پانامہ ایشو میں نیا موڑ ، قطری شہزادے کی انٹری پرشہباز شریف کی اہلیہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

پانامہ ایشو میں نیا موڑ ، قطری شہزادے کی انٹری پرشہباز شریف کی اہلیہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے نیا انکشاف کر دیا ، تہمینہ درانی کا کہنا ہے کہ نائٹس برج فلیٹس میاں شریف کے نہیں تھے اور نہ ہی شریف برداران کو وارثت میں ملے۔

تہمینہ درانی کہتی ہیں نائٹس برج فلیٹس میاں شریف کے نہیں تھے ،سعودی عرب میں میاں شریف کی وفات کے بعد فلیٹس کسی بھی طرح بھائیوں میں تقسیم اثاثوں کا حصہ نہیں ہیں۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب کی بیگم کا کہنا ہے کہ نائٹ برج فلیٹس نواز، شہباز اور عباس شریف کو وراثت میں نہیں ملے۔

مصنف کے بارے میں