کراچی کے مئیر وسیم اختر کو جیل سے رہا کر دیا گیا

کراچی کے مئیراور ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما وسیم اختر کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔وسیم اختر کے استقبال کیلیےآنے والوں میں فاروق ستار،عامر خان ، فیصل سبزواری شامل ہیں۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے وسیم اختر کا جیل سے رہائی پر استقبال کیا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آج وسیم اختر کی 5 لاکھ روپے کی ضمانت منظور کی تھی۔وسیم اختر پر دہشت گردوں کے علاج میں سہولت کاری کا الزام ہے۔میئر کراچی وسیم اختر کو رہائی پر ہار پہنایا گیا اورگل پاشی کی گئی۔وسیم اختر کی آج 39 ویں مقدمے میں ضمانت ہوئی۔میئر کراچی وسیم اختر مزار قائد بھی جائیں گے۔وسیم اختر سینٹرل جیل سے ریلی کی صورت میں مزارقائد پہنچیں گے۔

9e0c8d4337dce6e8303fcfa6ca0733cd