خاتون کے پیٹ سے 19کلو گرام کا ٹیومر نکال لیا گیا

سعودی عرب میں ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے 19کلو گرام وزنی ٹیومر نکال لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الاہسا میٹرنٹی اینڈ پیڈ یا ٹرک ہسپتال میں ڈاکٹر احمد الغاعش کی زیر نگرانی میڈیکل ٹیم کی مدد سے ٹیومر نکالا گیا

خاتون کے پیٹ سے 19کلو گرام کا ٹیومر نکال لیا گیا

ریاض : سعودی عرب میں ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے 19کلو گرام وزنی ٹیومر نکال لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الاہسا میٹرنٹی اینڈ پیڈ یا ٹرک ہسپتال میں ڈاکٹر احمد الغاعش کی زیر نگرانی میڈیکل ٹیم کی مدد سے ٹیومر نکالا گیا۔ گانیکالوجی ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ یہ ٹیومر مریضہ کے پیٹ کے بائیں جانب تھا جسے سرجری کے ذریعے نکالا گیا جس بعد خاتون کی حالت کافی بہتر ہے