"جنہاں کھادیاں گاجراں ٹڈ اونہاں دے پیڑ"، نعیم بخاری کا صحافی کو دلچسپ جواب

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے نا اہل کیس کی سماعت آج تھی کہ عمران خان کے وکیل نعیم بخاری سے کمرہ عدالت کے باہر جب سوال صحافی نے پوچھا کہ عمران خان نا اہل ہوں گے تو انہوں نے اپنی گفتگو میں کہا کہ "جنہاں نے کھادیاں گاجرں ٹڈ اوناں دے پیڑہم نے کوئی گاجریں نہیں کھائیں"۔

تاہم اب اس بات کا پتہ تو عدالتی فیصلہ آنے کے بعد ہی چلے گا کہ عمران خان نااہل ہوتے ہیں یا نہیں ؟