سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس

سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس

سوات:سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت3.8اورگہرائی 76کلومیٹر تھی۔


تفصیلات کے مطابق سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت3.8اورگہرائی 76کلومیٹر تھی ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا،زلزلہ پیما مرکززلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے، اور گھروں کی کھڑکیوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔