پی ٹی آئی کی  دبئی کےتاجر کو گھڑی فروخت کرنے کی تردید

پی ٹی آئی کی  دبئی کےتاجر کو گھڑی فروخت کرنے کی تردید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نے  دبئی کےتاجر کو گھڑی فروخت کرنے کی تردید کردی ۔

عمر فاروق کے بیان پر ردِ عمل میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے قانون کے مطابق گھڑی خریدی، یہ گھڑی ان کے ٹیکس ریٹرن اور الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں ظاہر شدہ ہے۔پانچ ملین ڈالر کی گھڑی کبھی کسی بھی وزیر اعظم کو تحفہ نہیں دی گئی۔۔عمرفاروق کو جانتےہیں نہ ہی اس کاعمران خان سےکوئی تعلق ہے

فواد چوہدری نے کہا  کہ جب عمران خان پر کوئی کیس نہیں ملا تو کیس یہ بنایا گیا۔عمران خان کو ملے تحائف خریدنے والا سامنے آگیا
 
  

مصنف کے بارے میں