لکی مروت: تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں پولیس موبائل پر حملہ

لکی مروت: تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں پولیس موبائل پر حملہ

لکی مروت میں  تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں پولیس موبائل پر حملہ ہوا ہے ، حملے میں 6 پولیس اہلکارشہید  ہوگئے ۔

 پولیس ذرائع کے مطابق لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ  کی  چوکی عباسہ خٹک کی موبائل پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ،    شہید ہونے والوں میں چوکی  انچارج اور ڈرائیور سمیت 6 اہلکار شامل ہیں،   پولیس کی مزید نفری جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہے ۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ   ملزمان کی گرفتاری کیلئےعلاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا  گیا ہے ۔

مصنف کے بارے میں