کم عمر ی میں شادی کرنے والے معروف پاکستانی اداکار

 کم عمر ی میں شادی کرنے والے معروف پاکستانی اداکار

کراچی:معروف پاکستانی ادکار ایسے ہیں جنہوں نے بہت کم عمریمیں شادی کی ہے۔آپ ان معروف اداکاروں کے نام جان کے حیران رہ جائیں گے۔


۔عائزہ خان پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں اور تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ کی شادی 23 سال کی عمر میں ہوئی تھی ۔ اداکارہ عائزہ خا ن خوشحال ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں ۔عائزہ خان اور دانش تیمور کی ایک بیاری سے بیٹی بھی ہے۔

۔معروف اداکارہ ماہرہ خان کی شادی 17 سال میں ہوئی تھی اور ان کی شادی کامیاب نہ ہو سکی تھی ۔دونوں میاں بیوی کے درمیان علیحدگی ہو گئی تھی اور اداکارہ ماہر ہ خان اب 32 سال کی ہیں اور اپنے بیٹے ساتھ خوشحال زندگی گزار رہی ہیں ۔

۔فاطمہ آفندی کی شادی خا ور ارسلان کے ساتھ 22 سال کی عمر میں ہوئی تھی۔ دونوں اداکار بہت اچھی ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں ۔ یاد رہے دونوں اداکاروں کا بہت خوبصورت بیٹا بھی ہے۔

۔عروہ حسین کی شادی 2015 میں ہوئی اور شادی کے وقت ان کی عمر 23 سال تھی۔ ان کی شادی معروف پاکستانی گلوکار فرحان سعید سے ہوئی تھی۔

۔معروف اداکارہ سائرہ یوسف کی شادی شیروز سیبزواری کے ساتھ 23 کی عمر میں ہوئی تھی۔ دونوں اکار خوشحال ازدواجی زندگی کزار رہے ہیں۔