دبئی میں شیخ محمد زید روڈ کی حد رفتار 110کلو میٹر فی گھنٹہ کرد ی گئی

دبئی میں شیخ محمد زید روڈ کی حد رفتار 110کلو میٹر فی گھنٹہ کرد ی گئی

دبئی: دبئی کی شاہراہ امارات اور شیخ محمد زید میں گاڑیوں کی انتہائی رفتار 120کلو میٹر فی گھنٹہ سے کم کرکے 110کلو میٹر فی گھنٹہ کا نفاذ کل اتوار سے ہوگا۔ دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور دبئی پولیس نے فیصلہ کیا تھا کہ مذکورہ شاہراہوں میں انتہائیرفتار کم کی جائے گی۔

فیصلے کے نفاذ سے پہلے دونوں شاہراہوں پر آگاہی بورڈ نصب کئے گئے ہیں۔دبئی پولیس نے کہا ہے کہ انتہائی رفتار کی کمی کا فیصلہ ڈرائیوروں کی سلامتی اور ٹریفک حادثات کی شرح کم کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔