پی آئی اے نے موبائل سروس کا آغاز بھی کر دیا

پی آئی اے نے موبائل سروس کا آغاز بھی کر دیا

کراچی:چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک نے کہاہے کہ پی آئی اے نے موبائل ایپ کا آغاز کر دیا ہے جس کے ذریعے مسافر اپنے موبائل فون پر ریزرویشن بھی کرسکیں گے۔

سی ای او پی آئی اے نے کہا اس نئے ریزرویشن سسٹم کی بدولت پی آئی اے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے نے موبائل ایپ کا آغاز کر دیا ہے جس کے ذریعے مسافر اپنے موبائل فون پر ریزرویشن بھی کرسکیں گے۔