بنا شکر کے سیب کا ملک شیک وزن کم کرنے کے لئے انتہائی معاون ہے، ماہرین

بنا شکر کے سیب کا ملک شیک وزن کم کرنے کے لئے انتہائی معاون ہے، ماہرین

واشنگٹن:  امریکی ماہرین نے بنا شکر کے سیب کے ملک شیک کو وزن کم کرنے میں معاون قرار دے دیا۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق ایک سیب اور بغیر بالائی کے ایک کپ دودھ کے شیک سے جسم کو دس گرام پروٹین اور تقریباًً 5گرام فائبر ملتا ہے،پروٹین میٹابولزم کو تیز کرتی ہے جبکہ فائبر سے نظام انہضام بہتر انداز میں کام کرتا ہے جس کے نتیجے میں وزن میں تیزی سے کمی رونما ہوتی ہے.

بنا شکر کے سیب کے ملک شیک کو معمول کا حصہ بنا کر وزن کم کر کے متعدد مہلک امراض سے بچاو ممکن ہے۔

مصنف کے بارے میں