چین میں 5.7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

چین میں 5.7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

بیجنگ:  چین میں 5.7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

چین کا مرکز برائے زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق چین کے شمال مغرب میں واقع شہر ین یانگ میں صبح 6 بج کے 11منٹ 5.7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

زلزلے کا مرکز 6کلومیٹر زمین کی گہرائی میں تھا۔ تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مصنف کے بارے میں