تقی احمد شوٹنگ کے دوران حادثہ کا شکار، کمر شدید زخمی

تقی احمد شوٹنگ کے دوران حادثہ کا شکار، کمر شدید زخمی

لاہور :تقی احمد کا شمار پاکستان کے معروف اداکار اور ماڈل میں ہوتا ہے اور انہوں نے بہت جلد ملک میں اپنی نہ صرف اداکاری کا لوہا منوایا بلکہ عوام کے دل میں گھر بھی کیا ہے۔

حالیہ اطلاعات ہیں کہ تقی احمد ایک شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے ہیں ، شوٹنگ کے دوران ان کی پیٹھ پر شدید چوٹیں آئی ہیں۔ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ ان کی یہ انجری کس نوعیت کی ہے لیکن امید کی جاسکتی ہے کہ وہ جلد روبہ صحت ہوکر اپنے کام کا آغاز کرلیں گے۔

مصنف کے بارے میں